غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 44 پاکستانی باشند ے گر فتار

  غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 44 پاکستانی باشند ے گر فتار

  



نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 44 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

پاکستانی

مزید : صفحہ آخر


loading...