قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس آج
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس (آج) پیر کو پاکستان ٹیلیویژن ہیڈ کواٹر کے کانفرنس روم میں ہوگا،اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین میاں جاوید لطیف کریں گے،اجلاس میں پاکستان براڈ کاسٹنگ ترمیمی بل2019ء، پریس،نیوز ایجنسیز اور بک رجسٹریشن ترمیمی بل2019ء،پریس کونسل آف پاکستان ترمیمی بل2019ء اور ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان ترمیمی بل 2019ء پر غور کیا جائیگا جبکہ کمیٹی کو پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات کے حوالے سے جامع بریفنگ دی جائیگی۔
اجلاس