روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد سپرد خاک

روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ)روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والدعلی احمدکی نماز جنازہ شاہ کمال قبرستان میں ادا کی گئی، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے،ہفتہ کی شب اچانک طبیعت خراب ہوجانے پر خالق حقیقی سے جا ملے،جنازہ ان کی رہائشگا ہ مقبول روڈ سے اٹھایا گیا جس میں روزنامہ پاکستان کے ایثار رانا،میاں اشفاق انجم، میاں ہارون رشید،عباس تبسم،ندیم نواز شیخ، عمران نواز،چودھری مقیم،انعام الحسن کشمیری سمیت عزیز و اقارب اور دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل بروز منگل 12بجے ان کی رہائشگاہ 151ایس 13مقبول روڈ اچھرہ میں شروع ہو گی اور دعا بعد نماز ظہر ہو گی رابطہ بشیر احمد03004349899

مزید :

صفحہ آخر -