بنک گارنٹیاں آج سے حاجی کیمپوں  سے ملیں گی،وزارت مذہبی امور 

بنک گارنٹیاں آج سے حاجی کیمپوں  سے ملیں گی،وزارت مذہبی امور 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء کی بنک گارنٹیاں آج سے ملک بھر کے حاجی کیمپوں سے حاصل کی جا سکیں گی،  وزارت مذہبی امور نے حاجی کیمپوں کے ڈائریکٹر ز کو ہدایات جاری کر دیں کمپنی کے لیٹر پر ڈائریکٹر حج کے نام درخواست دینا  ضروری ہے،کیش گارنٹیوں کے چیک بھی کل سے بننا شروع ہوں گے۔

وزارت مذہبی امور

مزید : صفحہ آخر