قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کی ذیلی کمیٹی کا ...

  



 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہو گا۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کی کنوینئر مہرین رزاق بھٹو کریں گی۔اجلاس میں غیر ملکی جیلوں میں قید پاکستانیوں کے قید کی وجوہات اور ایئر پورٹ و باڈر پوائنٹ سے ڈرگ سمگلنگ کے حوالے سے کمیٹی کو بریفینگ دی جائیگی۔،دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر