چکوال، ویگن میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی،تین مسافر زخمی
چکوال(آن لائن) چکوال سے سرگودھا جانے والی مسافر ویگن میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس میں تین مسافر معمولی زخمی ہوگئے جبکہ باقی مسافر بخریت اتر گئے جبکہ ویگن مکمل طور پر جل گئی تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
ویگن آتشزدگی