شیخو پورہ،دوران زچگی خفیہ ویڈیو بنانے والاایک ملزم گرفتاردوسرا فرار

      شیخو پورہ،دوران زچگی خفیہ ویڈیو بنانے والاایک ملزم گرفتاردوسرا فرار

  



شیخوپورہ(این این آئی)دوران زچگی خفیہ ویڈیوبنانے والاایک ملزم گرفتاردوسرا فرارتفصیلات کیمطابق شیخوپورہ پولیس نے گزشتہ روزہسپتال میں دوران زچگی خواتین کی ویڈیووائرل ہونیپرشیخوپورہ پولیس کی کاروائی نرس طاہرہ گرفتارساتھی ملزم زمان ڈوگرفرار جس کی گرفتاری کے لیے شیخوپورہ پولیس چھاپہ مارہی ہیں -

زچگی ویڈیو

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...