بلاول بھٹو آج چار میگا پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے

  بلاول بھٹو آج چار میگا پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج سہ پہر 1.30 بجے کراچی کے چار مکمل ہونے والے میگا پروجیکٹس کورنگی ڈھائی نمبر برج،کورنگی 5 نمبر برج، حیدر علی روڈ انڈرپاس اور کینٹ اسٹیشن کے اطراف کی سڑکوں کا افتتاح، راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، کورنگی نمبر 5 میں کریں گے۔تقریب میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی اور دیگر بھی شریک ہوں گے۔

مزید :

صفحہ اول -