حاجی محمد شعیب سید بخار شاہ اور پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

  حاجی محمد شعیب سید بخار شاہ اور پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو ...

  



 صوابی(بیورورپورٹ) صوابی الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن ضلع صوابی کے سر پرست اعلیٰ محمد شعیب، صدر محمد فاروق، جنرل سیکرٹری عظمت علی اور دیگر عہدیداروں مقدم خان، محمد عادل، رخسار علی، محمد ریاض، امجد علی و دیگر نے ایک مشترکہ بیان میں پشاور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں نو منتخب صدر سید بخار شاہ باچا، جنرل سیکرٹری عمران یوسفزئی و دیگر اراکین کی کامیابی اور مردان پریس کلب کے نو منتخب صدر لطف اللہ لطف اور جنرل سیکرٹری بشیر عادل اور دیگر تمام عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے اس امید کااظہار کیا ہے کہ نو منتخب اراکین پریس کلب کے معاملات بہتر انداز میں چلانے اور صحافیوں کو در پیش مسائل احسن طریقے سے حل کرنے کے لئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر تے رہیں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر