صدر جندول پریس کلب سید اظہار الدین جان کا خالہ وفات پا گئیں 

    صدر جندول پریس کلب سید اظہار الدین جان کا خالہ وفات پا گئیں 

  



جندول(نمائندہ پاکستان) جندول صدر جندول پریس کلب سید اظہار الدین جان کا خالہ وفات فاگئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ تحصیل لعل قلعہ  میدان سفری میں اداکی گئی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی افراد نے کثری تعداد میں شرکت کیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر