شلوبر قومی کونسل کا مقصد علاقے کے مسائل حل کرانا ہے، مجیب الرحمن

شلوبر قومی کونسل کا مقصد علاقے کے مسائل حل کرانا ہے، مجیب الرحمن

  



باڑہ(نمائندہ پاکستان) شلوبر قومی کونسل کا مقصد علاقے کی مسائل ملک کی ایوانوں تک پہنچانا۔ہماری بنیادی مسائل عسکریت پسندی کے دوران تبا شدہ گھروں کے امدادی سروے۔قبیلہ شلوبر کا دوسرے قبیلوں کے ساتھ حد بندی۔علاقے میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنک کا خاتمہ سمت دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو۔مجیب الرحمن نے کہا کہ قبیلہ شلوبر ایسے افراد کو ان مسائل کیلئے منتخب کریں جو قبیلہ شلوبر کے ہر فرد کیلئے سودمند ہوں اور ہر مظلوم کے آواز بنے۔قوم کیلئے حکومت کی جانب سے ڈی آر سی کے نام سے بنانے والے کمیٹی بنایا جارہا ہے حکومت اپنے من پسند افراد کے بجائے قوم سے رائے لیکر منتخب کریں۔سابقہ کونسل رہنما ایوب نے کہا ہماری کوشش کو ہوگی یہ ہر برے کام کا روک تھام کریں قبائلی عوام بہت مشکل دور سے گزر گئے ہیں آئے ملکر علاقے کی مسائل حل کرنے کیلئے اتحاد کریں انہوں نے کہاکہ جن افراد کو منتخب کریں وہ اپنے ذمہ داری سے غفلت نہ کریں۔ اور ذمہ دار حکام اپنا رول ادا کریں سٹیج پر تقریروں سے علاقے کی مسائل حل نہیں ہوتے آئے اتحاد کریں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر