جندول‘ علاقہ مسکنی تمام سہولیات سے محروم‘ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

    جندول‘ علاقہ مسکنی تمام سہولیات سے محروم‘ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

  



جندول(نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول تحصیل ثمرباغ کا دور افتا علاقہ پاک افغان باڈر علاقہ مسکنی درہ زندگی کے تمام سہولیت سے مہروم سڑکیں کھنڈراتوں میں تبدیل تعلیمی نظام ناہونے کے برابر، صحت سہولیت کا تو نام نشان نہیں تیس سال بعدبھی مکتب سکول کے بلڈنگ نہیں بنا سکول کے سنکڑوں بچے مسجدوں میں پڑنے پر مجبور ہے۔تفصلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ملک معاسل خان مشوانی نے میڈیا کو بتایا کہ پاک افغان باڈر علاقہ مسکنی،خرکئی،کاکس،کے لوگ اس دورے جدید میں بھی زندگی کی تمام سہولیت سے مہروم ہے علاقائی سڑکیں کھنڈاراتوں میں تبدیل ہوگیا ہے تعلمی سہولیت ناہونے کے برابر ہے انہونے کہا کہ علاقائی لوگوں کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہوتے جارہی ہے جسکا کوئی پرسانی حال نہیں انہونے علی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر علاقائی لوگوں کا مسائل پر غور نہیں کیا گیا تو لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائنگی

مزید : پشاورصفحہ آخر