سجاد علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  سجاد علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  



نوشہرہ ( بیورورپورٹ)کینٹ بورڈ نوشہرہ کے اہلکار سجاد علی خان کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کر گئی ہے مرحومہ اعجاز خان ٹھیکدار کی بھی والدہ تھیں جبکہ سٹوڈنٹس رہنما رمیض درانی کی پھوپھی، اکرام درانی کی ہمشیرہ اور ارشاد علی خان سول سیکرٹریٹ پشاور کی بھاوج تھیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں کینٹ بورڈ نوشہرہ کے افسران، اہلکاران سابق ناظمین، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی عمائدین علاقہ نے شرکت کی مرحومہ کا رسم قل کل بروز منگل ان کی رہائشگاہ واقع کابل ریور نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...