وال چاکنگ‘ پوسٹر آویزاں کرنے سے متعلق ماہانہ کارکردگی رپورٹ طلب
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) وال چاکنگ اورپوسٹرآویزاں کرنے سے متعلق ماہانہ کارکردگی رپورٹ طلب کرلی گئی۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں سے وال چاکنگ اور(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)
پوسٹرآویزاں کرنے سے متعلق ماہانہ کارکردگی رپورٹس طلب کرلی ہیں اس سلسلہ میں ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ پنجاب نے بھی پرفارمہ جاری کردیاہے جس کے مطابق تمام رپورٹس درج کرکے ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کسی قسم کی غفلت یالاپرواہی برتنے سے بھی روکاگیاہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے بلدیہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وال چاکنگ