صرافہ بازار ملتان میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام

  صرافہ بازار ملتان میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام

  



ملتان(نیوز رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں سونا اورچاندی کی قیمتوں میں استحکام پیدا ہو گیاہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونا کی فی تولہ قیمت میں استحکام رہا ہیاور قیمت87650روپے کی سطح پر برقرار رہی جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت1025روپے فی تولہ کی سطح پرموجود ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...