گھریلو جھگڑے‘ 22سالہ نوجوان کی خود کشی

گھریلو جھگڑے‘ 22سالہ نوجوان کی خود کشی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)گھریلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر 22سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی‘ تفصیل کے مطابق تحصیل صادق آباد کارہائشی22 سالہ نوجوان محمدعدنان نے آئے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

روز کے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر بھاری مقدار میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالی‘ حالت تشویشناک ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محمدعدنان جانبرنہ ہوپایااور جسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑگیا جبکہ اقدام خودکشی کرنیوالی دڑی سانگھی کی رہائشی16سالہ راحیل بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خود کشی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...