وزارت توانائی کا نکھٹو افسروں‘ ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ 

    وزارت توانائی کا نکھٹو افسروں‘ ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(نیوز رپورٹر) وزارت توانائی (پاور ڈویڑن) نیدسمبر 2019ء  اور جولائی، دسمبر 2019ء  کے ریکوری اہداف، لائن لاسز میں کمی اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے ریکوری کے ٹارگٹس حاصل نہ کرنے والے افسروں اور ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 20-2019ء  کے ابتدائی پانچ ماہ (جولائی،نومبر) میں میپکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ماہانہ اور پروگریس ریکوری اہداف سے کم رہی ہے۔ بعض کمپنیوں نے اعدادوشمار میں بوگس اور جعلی رپورٹس تیار کرکے کارکردگی (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)


کو بہتر بنانے کی کوشش کی تھی۔جس کا نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویڑن نے کاروائی کی ہدایت کی ہے
نکھٹو