ویسٹ مینجمنٹ کمپنی‘ کروڑوں روپے مالیت سے کنٹینرز‘ ویسٹ ڈرمز کی خریداری کیلئے ٹینڈرز ریلیز

    ویسٹ مینجمنٹ کمپنی‘ کروڑوں روپے مالیت سے کنٹینرز‘ ویسٹ ڈرمز کی خریداری ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے کروڑوں روپے مالیت سے کنٹینرز، ڈسٹ بن، ویسٹ ڈرمزکی خریداری کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں ٹینڈرز 11جنوری(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

2019کو کھولے جائیں گے جبکہ درخواست 10جنوری 2019تک دی جا سکتی ہے۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے کنٹینرز، ڈسٹ بن، ویسٹ ڈرمز کی خریداری سے صفائی کی صورتحال میں بہتری کا امکان ظاہر کیاجارہا ہے۔

ریلیز

مزید : ملتان صفحہ آخر