پاک بزنس گروپDHAلاہور کے سالانہ انتخابات اور نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک بزنس گروپDHAلاہور کے سالانہ انتخابات اور نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف ...

  



محی الدین اسٹیٹ کے میجر(ر)غلام محی الدین (چیئرمین)،ڈیفنس ایونیومارکیٹنگ کے میجر(ر)بابر شہزاد(چیئرمین سپریم کونسل)،حکیم کلیم اسٹیٹ کے حکیم کلیم (وائس چیئرمین)،گریٹ اسٹیٹ کے سید علی اصغر(وائس چیئرمین)،جان اسٹیٹ کے ظاہر جان(وائس چیئرمین)،اعتماد اسٹیٹ کے چودھری اسعد علی(صدر)،الکریم پراپرٹی کے بشارت علی نوشاہی،(سینئر نائب صدر)دوبئی گروپ کے عاطف کھوکھر(جنرل سیکرٹری)،اتفاق اسٹیٹ کے پرویز رضا(فنانس سیکرٹری)،براق اسٹیٹ کے سعود ناصر(جوائنٹ سیکرٹری)، بن سعید اسٹیٹ مہروز سعید(سیکرٹری اطلاعات)منتخب

(کیپشن)شیزان ریسٹورنٹ ڈی ایچ اے فیز1میں سپریم کونسل کے چیئرمین میجر بابر شہزادپاک بزنس گروپ کی نئی باڈی سے حلف لے رہے ہیں

پاک بزنس گروپ کا منشور کمیونٹی کی خدمت اور صرف خدمت ہے میجر(ر)بابر شہزاد(چیئرمین سپریم کونسل)

DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی سیاست میں پاک بزنس گروپ کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،ہر آنے والے دن میں ممبران کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے میجر غلام محی الدین(چیئرمین)

بزنس پروموشن ترجیح اول،پاک بزنس گروپ نے الرحیم گارڈن فیز5(رائل انکلیوبلاک)کنگز پارک گوادر،نیو لاہور سٹی،اسلام آباد کوآپریٹو جیسے منصوبوں میں کام کیا ہے،چودھری فارم ہاؤسز برکی روڑ میں کام جاری ہے،DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی ایک سالہ کارکردگی سے مطمعین ہیں ہمارے گروپ کے دو وائس چیئرمینز اور ایک جوائنٹ سیکرٹری احسن انداز میں فرائض انجام دے رہے ہیں،سالانہ بنیادوں پر انتخابات پاک بزنس گروپ کی خوبصورت روایت ہے،چودھری اسعد علی(صدر)

میجر(ر)غلام محی الدین (چیئرمین)

محی الدین اسٹیٹ

میجر(ر)بابر شہزاد(چیئرمین سپریم کونسل)

ڈیفنس ایونیومارکیٹنگ

حکیم کلیم (وائس چیئرمین)

حکیم کلیم اسٹیٹ

سید علی اصغر(وائس چیئرمین)

گریٹ اسٹیٹ

ظاہر جان(وائس چیئرمین)

جان اسٹیٹ

چودھری اسعد علی(صدر)

اعتماد اسٹیٹ

بشارت علی نوشاہی،(سینئر نائب صدر)

الکریم پراپرٹی

عاطف کھوکھر(جنرل سیکرٹری)

دوبئی گروپ

پرویز رضا(فنانس سیکرٹری)

اتفاق اسٹیٹ

سعود ناصر(جوائنٹ سیکرٹری)،

براق اسٹیٹ

مہروز سعید(سیکرٹری اطلاعات)

بن سعید اسٹیٹ

مزید : ایڈیشن 2 /رائے