پارلیمانی کمیٹی برائے تقرری چیف الیکشن کمشنر و ممبران کا ان کیمرہ اجلاس آج ہو گا

پارلیمانی کمیٹی برائے تقرری چیف الیکشن کمشنر و ممبران کا ان کیمرہ اجلاس آج ...

  



اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے تقرری چیف الیکشن کمیشنر و ممبران الیکشن کمیشن کا ان کیمرہ اجلاس (آج) پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کی چیئرپرسن وفاقی وزیر شیریں مہرالنساء مزاری کریں گی۔اجلاس میں صوبہ سندھ اور بلوچستان سے الیکشین کمیشن کے ممبران اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔

پارلیمانی کمیٹی

مزید : صفحہ اول