آصفہ بھٹو زر داری کی داد ااور دادی کی قبروں پرحاضری،فاتحہ خوانی، پھول چڑھائے
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدرآصف علی زر داری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ کے نزدیک قبرستان میں اپنے دادا و دادی کی مزاروں پر حاضری دی۔آصفہ بھٹو زرداری نے بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کی مزاروں پر پھول چڑھائے۔آصفہ بھٹو زرداری نے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
آصفہ زرداری