شام میں فوری جنگ بندی کی جائے، جرمن وزیر خارجہ

شام میں فوری جنگ بندی کی جائے، جرمن وزیر خارجہ

  



برلن(آئی این پی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق شمال مغربی شام میں لوگوں کی صورتحال تباہ کن ہے اور جنگ کے نتیجے میں اس میں شدت آتی جارہی ہے۔ ہائیکو ماس نے کہا کہ موسم سرما کے دوران بدترین حالات کی وجہ سے ہزاروں افراد پناہ کی تلاش میں فرار ہیں۔

مزید : عالمی منظر