کالعدم تحریک طالبان پاکستان کاکمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کاکمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں ہلاک
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کاکمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں ہلاک ہوگیا،قاری سیف اللہ محسودپاکستانی حکام کو دہشت گرد حملوں میں مطلوب تھا۔
افغان میڈیا کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں مارا گیا،قاری سیف اللہ محسود کونامعلوم افراد نے خوست میں فائرنگ کرکے قتل کیا،قاری سیف اللہ محسودپاکستانی حکام کو دہشت گرد حملوں میں مطلوب تھا،افغان میڈیانے قاری سیف اللہ محسودکی ہلاکت کی خبرترک خبرایجنسی کے حوالے سے دی۔