سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس2019 کو چیلنج کردیاگیا

سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس2019 کو چیلنج کردیاگیا
سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس2019 کو چیلنج کردیاگیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس2019 کو چیلنج کردیاگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت کے رو برودرخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آرڈیننس بنیادی حقوق کی متعددشقوں کے منافی ہے، حکومت کانیب ترمیمی آرڈیننس قانون کی حکمرانی کے منافی ہے،درخواست میں مزید کہاگیاہے کہ نیب آرڈیننس معاشرے میں تقسیم پیداکرنے کی سازش ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کوکالعدم قراردیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...