14ہزار ایس ایس ایز اور اے  ای اوز کو مستقل کرنے کی منظوری

14ہزار ایس ایس ایز اور اے  ای اوز کو مستقل کرنے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے 14ہزار ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے 14 ہزار سے زائد اساتذہ مستقبل کرنے کیلئے مختلف شرائط رکھی گئیں تھیں جس پر احتجاج بھی کیا تاہم (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
وزیر قانون راجہ بشارت کی جانب سے پیش کیاگیا ترمیمی بل منظور کرلیاگیا جس کے بعد حکومت نے 14ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب نے تمام اساتذہ کو مبارک باد اور ارکان اسمبلی کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے  اپنی سیاسی وابستگان سے بالاتر ہو کر 14000 ہزار خاندانوں سے کیے گئے وعدے پورے  کئے۔
منظوری