محکمہ ریلوے،جرنلٹس کارڈ کی مدت میں 28فروری2022تک توسیع
ملتان ( سٹی رپورٹر)پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے ریلوے رعائتی کارڈز کی معیاد بڑھا کر 28 فروری 2022 تک کر دی ہے کیونکہ یہ معیاد 31 دسمبر 2021 کو ختم ہورہی تھی۔ اب تمام صحافی جن کے ریلوے کارڈز بنے ہوئے ہیں وہ اس سہولت سے مستفید ہو(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
سکیں گے۔ ریلوے کی جانب سے 2022 کے لیے نئے رعائتی کارڈ ز کا اجراء کم مارچ 2022 میں شروع کیا جائے گا۔
توسیع