منی بجٹ،عام آدمی پرکوئی فرق  نہیں پڑیگا، ترجمان وزارت خزانہ 

 منی بجٹ،عام آدمی پرکوئی فرق  نہیں پڑیگا، ترجمان وزارت خزانہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آ باد (آئی این پی)  وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا  ہے کہ منی بجٹ میں عام آدمی کے استعمال کی اشیا پر کوئی فرق پڑے گا اور حکومت کا مقصد ٹیکس بڑھانا نہیں بلکہ سسٹم ٹھیک کرنا ہے۔ بدھ کو  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  مزمل اسلم نے واضح کیا کہ سب کو ٹیکس پر چھوٹ نہیں دی جاسکتی اور ٹیکس چھوٹ ختم ہونے والی اشیا کئی سو ہیں۔ مزمل اسلم نے کہا کہ آئی فون عام آدمی کی خرید سے باہرہے اور اس لئے اس پر ٹیکس لوگو کیا جائے گا۔
وزارت خزانہ 

مزید :

صفحہ اول -