پنجاب یونیورسٹی کی چھٹیوں میں اضافہ

پنجاب یونیورسٹی کی چھٹیوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)انتظامیہ نے پنجاب یونیورسٹی میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں، پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات 8 جنوری تک بند رہیں گے۔