صدر نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ءکی توثیق کر دی

 صدر نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ءکی توثیق کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی ) بل 2022 ءکی توثیق کر دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بل کی مدد سے رجسٹریشن ایکٹ ، 1908 ءکے سیکشن 17 میں ترامیم کی گئی ہیں،صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ۔
 توثیق

مزید :

صفحہ آخر -