بدنام منشیات فروش سے 4800 گرام چرس برآمد کر لی گئی

 بدنام منشیات فروش سے 4800 گرام چرس برآمد کر لی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سرائے سدھو (نمائندہ پاکستان)انچارج چوکی جنڈیالی بنگلہ مہر (بقیہ نمبر8صفحہ6پر )
شفقت سسرانہ نے بدنام منشیات فروش رمتا ڈوگر عرف گڈوی گروپ سے 4800 گرام چرس برآمد کر لی۔ مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیاگیا ۔