جمعہ کا خطبہ ، وقت کی پابندی کی خلاف ورزی پر خطیب کےخلاف مقدمہ درج 

جمعہ کا خطبہ ، وقت کی پابندی کی خلاف ورزی پر خطیب کےخلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار )پولیس نے جمعہ کے خطبے کے دوران وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک خطیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ سٹی شجاع آباد پولیس کو سیکورٹی آفیسر نے درخواست دی کہ بستی محمد پور جامع مسجد میں قاری جمیل نے جمعہ(بقیہ نمبر3صفحہ6پر )
 میں خطبہ کے دوران پنجاب گورنمنٹ کے پابندی کی خلاف ورزی کی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔