حکومت نے خود کو ریلیف عوام کو  تکلیف دی، فیصل جاوید

   حکومت نے خود کو ریلیف عوام کو  تکلیف دی، فیصل جاوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل  جاوید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے خود کو ریلیف جبکہ عوام کو صرف تکلیف ہی دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے معیشت تباہ کردی، انہیں عوام کا کوئی خیال نہیں، حکمرانوں نے اپنے لیے ریلیف پیدا کیا اور عوام کو صرف تکلیف دی، عمران خان حکومت میں واپس آکر ملک کی معیشت بحال کریں گے۔
 فیصل جاوید

مزید :

علاقائی -