ملتان کے چھ تھانوں  کے ایس ایچ اوز تبدیل

  ملتان کے چھ تھانوں  کے ایس ایچ اوز تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)سی پی او ملتان نے ضلع ملتان کے چھ تھانوں میں(بقیہ نمبر40صفحہ6پر )
 ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے ہیں۔انسپکٹر ناصر تبسم ایس ایچ او کینٹ ۔سب انسپکٹر رانا مہتاب عالم ایس ایچ او صدر شجاع آباد۔ انسپکٹر فاروق ایس ایچ او سیتل ماڑی سب انسپکٹر را محمد نوید ایس ایچ او دہلی گیٹ۔خاتون سب انسپکٹر قرا العین ایس ایچ او لوہاری گیٹ سب انسپکٹر ارسلان امجد ایس ایچ او مخدوم رشید