پنجاب بھر میں ضلعی افسران کو کھلی کچہریوںکے انعقاد کی ہدایات 

پنجاب بھر میں ضلعی افسران کو کھلی کچہریوںکے انعقاد کی ہدایات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام ضلعی افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طورپر اپنے اپنے دفاتر میں عوام کی سہولیات کے لئے کھلی کچہریوں کے انعقاد کیساتھ ساتھ اوپن ڈور پالیسی کو اپنائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں (بقیہ نمبر42صفحہ6پر )
کہ دفتری اوقات میں کوئی بھی افسرکسی قسم کی میٹنگ نہ کرے تاکہ لوگوں کو مشکلات سے بچانے میں مدد مل سکے ۔