خوردنی تیل کے امپورٹ بل میں کمی لائی جا سکتی ہے، ماہرین ایوب ریسرچ فیصل آباد

  خوردنی تیل کے امپورٹ بل میں کمی لائی جا سکتی ہے، ماہرین ایوب ریسرچ فیصل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(اے پی پی):ایوب ریسرچ فیصل آباد کے ماہرین نے کہا ہے کہ تل کی کاشت سے گزشتہ سال 9ارب 76کروڑ روپے کا زر مبادلہ حاصل کیا گیا جبکہ پاکستان اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے ہر سال 350ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے لہذا اگر تلوں کی کاشت کو فروغ دیا جائے تو خوردنی تیل کے امپورٹ بل میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

مزید :

کامرس -