پی آئی اے کا پاکستان اورچین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

  پی آئی اے کا پاکستان اورچین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( این این آئی) پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے )نے پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنیوالے مسافروں کے لیے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے جو فوری طور نافذ العمل ہوگا۔پی آئی اے حکام کے مطابق بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز اب 4681یوآن جبکہ بیجنگ سے اسلام آباد اور بیجنگ دوطرفہ کرایہ بشمول تمام ٹیکسز 1250 یوآن ہوگا۔
پی آئی اے

مزید :

صفحہ اول -