نیو پنڈ تھانے کی حدود سے چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے امجد پٹھان کے گھر کے باہر سے اسکی کراو¿ن موٹر سائیکل نمبر SLX.0332 ماڈل 2016 رنگ لال نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے ۔