لوکل گورنمنٹ کے کلاس فور ملازمین کا غنڈہ گردی کےخلاف احتجاج
پشاور (سٹی رپورٹر) لوکل گورنمنٹ کے کلاس فو ر ملازمین کا ڈی جی لوکل گونمنٹ کے آفس پر صوبائی وزیر اقبال وزیر کی غنڈہ گردی کے خلاف بھرپور احتجاج ‘ گذشتہ روز لوکل گورنمنٹ کلاس فور کے ڈسٹرکٹ صدر فقیر حسین ‘ ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری فرود س خان‘ صد رسٹی حبیب گل ‘ جنرل سیکرٹری سٹی گل ولی اور د یگر نے کثیر تعدادمیں شرکت کیں اس موقع پر لوکل گورنمنٹ کے کلاس فور بلدیاتی ملازمین نے صوبائی وزیر اقبال وزیر کی ڈی جی لوکل گورنمنٹ کے آفس میں غنڈ ہ گردی کے ±خلاف بھر پو احتجاج کیا اور اسکی بھر پور مذمت کیں اور شدید نعرہ باز ی کیں انہوں نے کہاکہ گذشتہ روز صوبائی وزیر کی جانب سے سرکاری آفس کا محاصرہ کیاگیا ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے انہوں نے کہاکہ آفسران بالا کے ساتھ ہر صورت شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہاکہ ہم ہر صورت بلدیاتی افسران او ر ملازمین کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور جب بھی ضرورت پڑے تو سب سے پہلے حاضر ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت اس معاملے کی انکوائر ی کریں