گندم کی قیمت میں اضافہ، کراچی میں آٹا 150روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا

گندم کی قیمت میں اضافہ، کراچی میں آٹا 150روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا
گندم کی قیمت میں اضافہ، کراچی میں آٹا 150روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گندم کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ، جس کے باعث پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی اس کے اثرات سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں۔ 
نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز"کے مطابق  کراچی میں آٹا 150 روپے کلو تک فروخت ہونے لگا ہے ،  گندم کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے  رپورٹ میں کہا گیا کہ شک و شبہات ظاہر کیے جا رہے ہیں، گندم افغانستان سمگل کی جا رہی ہے جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں گندم کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور نئی گندم آنے میں ابھی وقت ہے جس کے باعث آٹے کی قیمت میں روز با روز اضافہ جاری ہے ۔

مزید :

قومی -