60 سالہ اداکارہ مرینہ خان کی انگریزی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

60 سالہ اداکارہ مرینہ خان کی انگریزی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل
60 سالہ اداکارہ مرینہ خان کی انگریزی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل
سورس: Instagram/therealmarinakhan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (آئی این پی) معروف سینئر اداکارہ مرینہ خان 60 سال کی ہو گئی ہیں۔ 60 سال کی عمر میں بھی حسین اور جوان نظر آنے والی مرینہ خان شوبز انڈسٹری کی  زندہ دل اداکارہ ہیں۔ مرینہ خان نے گزشتہ دنوں بھرپور انداز میں اپنی 60ویں سالگرہ منائی ، اپنی سالگرہ کی تقریب میں ناصرف مرینہ خان نے کیک کاٹا بلکہ بھرپور انداز میں انگریزی گانے پر ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ مرینہ خان کی سالگرہ پر  شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے بھی شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

مزید :

تفریح -