گوجرانوالہ میں 2بھائیوں کے قتل کا معمہ حل، حیران کن انکشاف

گوجرانوالہ میں 2بھائیوں کے قتل کا معمہ حل، حیران کن انکشاف
گوجرانوالہ میں 2بھائیوں کے قتل کا معمہ حل، حیران کن انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ میں 2 بھائیوں کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہاہے کہ ایک ملزم نے مقتولین پر نشے میں بد فعلی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیاہے جبکہ گرفتار ملزمان نے بدلہ لینے کیلئے دو نوں بھائیوں کو قتل کیا ۔