کترینہ کیف اپنے شوہر کے ساتھ نئے سال کا جشن منانے کس مقام پر پہنچ گئیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

کترینہ کیف اپنے شوہر کے ساتھ نئے سال کا جشن منانے کس مقام پر پہنچ گئیں؟ جواب ...
کترینہ کیف اپنے شوہر کے ساتھ نئے سال کا جشن منانے کس مقام پر پہنچ گئیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
سورس: Instagram/katrinakaif

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی وکی کوشل اور کترینہ کیف نے اپنے مصروف شیڈول سے وقفہ لے کر نئے سال کی چھٹیاں منانے کے لیے ممبئی سے اڑان بھرلی ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل کو ممبئی ایئرپورٹ پر ریاست راجستھان کے ضلع بالی میں موجود جاوائی لیپرڈ سفاری کے لیے روانہ ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اب کترینہ کیف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جنگلی حیات کے اردگر گھومتی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں وکی کوشل اور کترینہ کیف کی ایک دلکش تصویر بھی شامل ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

مزید :

تفریح -