وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے لئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے لئے 100فیصد ...
وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے لئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( جاوید اقبال سے ) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے لئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ رسک الاؤنس کی منظوری کے بعد محکمہ کا پہلے سے جاری الاؤنس ختم ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے منظور شدہ اسامیوں 1978 کے لئے کو رسک الاؤنس جاری کیا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کا 100فیصد رسک الاؤنس رننگ بیسک پر دیا جائے گا، رسک الاؤنس کی منظوری سے محکمہ کی کارکردگی میں مزید اضافہ ہوگا۔