سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
 سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت1500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے سے ایک لاکھ 57 ہزار 836 روپے  ہو گئی۔  عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالراضافے سے 1818 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

مزید :

بزنس -