نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد بابر اعظم کا بیان

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد بابر اعظم کا بیان
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد بابر اعظم کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ چانس لینا چاہیے، کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز ڈکلیئر کرکے چانس لیا۔

کراچی میں پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ ابتداء میں کہا تھا نتیجےکی طرف جائیں گے۔پاکستانی کپتان نے مزید کہا کہ عبوری سلیکشن کمیٹی سے بات ہوتی ہے، میرا فوکس اس وقت ٹیسٹ میچ پر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے اچھا کم بیک کیا اور دونوں اننگز میں شاندار بیٹنگ کی،4 سال بعد کم بیک کرنے کا بہت دباؤ ہوتا ہے۔

مزید :

کھیل -