' ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ، محمد عامر

' ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ، محمد عامر
' ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ، محمد عامر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر نظریں ہیں۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں محمد عامر نے ٹریننگ کی اور کہا کہ اللّٰہ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کےلیے کھیلوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم پاکستان اچھا کھیلی، جس کا کریڈٹ دینا چاہیے، امام الحق، سرفراز احمد اور سعود شکیل نے اچھی بیٹنگ کی۔انہوں نے کہا کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کےلیے جانے سے پہلے ٹریننگ کرنا چاہتا تھا۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سے ٹریننگ کےلیے اجازت مانگی تھی، انہوں نے مہربانی کی اور مجھے اجازت دے دی۔

مزید :

کھیل -