عدالتوں کا وقت ختم ہو چکا ، اگر اب کھلیں تو عجیب بات ہو گی ، فواد چودھری 

عدالتوں کا وقت ختم ہو چکا ، اگر اب کھلیں تو عجیب بات ہو گی ، فواد چودھری 
عدالتوں کا وقت ختم ہو چکا ، اگر اب کھلیں تو عجیب بات ہو گی ، فواد چودھری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عدالتوں کا وقت ختم ہو چکا ہے ، اگر اب عدالتیں کھلیں تو یہ عجیب بات ہو گی ۔

 فواد چودھری نے کہا کہ رانا ثناء اللہ جانتے ہیں کہ وہ جہاں الیکشن کراتے ہیں وہاں سے انہیں شکست ہوتی ہے ، اگر وہ الیکشن کیلئے سیکیورٹی نہیں فراہم کر سکتے تو وزارت سے مستعفی ہو جائیں۔ اگر کل الیکشن نہیں کرائے جاتے تو یہ عدالتی فیصلے کی توہین ہو گی ۔ 

فواد چودھری نے مزید کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بھی اپنے فیصلے کا خود بھرم رکھے ، الیکشن رانا ثناء اللہ نے نہیں کرانے ۔ 

مزید :

قومی -