پشاور پولیس نے پنجاب میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

پشاور پولیس نے پنجاب میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
پشاور پولیس نے پنجاب میں اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چمکنی پولیس نے بھاری تعداد میں اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق پشاور میں چمکنی پولیس نے ایک مشکوک پک اپ کو روک کر تلاشی لی تو اُس میں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسلحہ پنجاب سمگل کیاجارہاتھا۔

مزید :

جرم و انصاف -