شاہ زیب کے والد نے شاہ رخ جتوئی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا مطالبہ کردیا

شاہ زیب کے والد نے شاہ رخ جتوئی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا مطالبہ کردیا
شاہ زیب کے والد نے شاہ رخ جتوئی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا مطالبہ کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ زیب کے والد نے شاہ رخ کی میڈیکل رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ میڈیکل کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ زیب کے والدنے شاہ رخ جتوئی کے میڈیکل پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ کا میڈیکل دوبارہ کرایا جائے، ان پر بہت دباو¿ ہے، بیٹے کے ساتھ ناحق ہوا،انصاف کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

مزید :

کراچی -