تلہ گنگ میں مسافربس کی رکشہ کو ٹکر، تین افراد جاں بحق

تلہ گنگ میں مسافربس کی رکشہ کو ٹکر، تین افراد جاں بحق
تلہ گنگ میں مسافربس کی رکشہ کو ٹکر، تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک) تلہ گنگ میں مسافر بس اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانیوالے مسافر بس اڈے کے قریب رکشے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ابتدائی طورپر جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید :

اسلام آباد -